خاکہ نگاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - خاکہ نگار کا اسم کیفیت و خاکہ بنانے یا لکھنے کا کام۔ "ضربعہ خیال میں. خاکہ نگاری کا رنگ گہرا تھا۔" ( ١٩٨٥ء، بزم خوش نفساں، ٨ )
اشتقاق
فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'خاکہ' کے ساتھ فارسی مصدر 'نگارشتن' سے مشتق صیغہ امر 'نگار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٨٥ء میں "بزم خوش نفساں" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - خاکہ نگار کا اسم کیفیت و خاکہ بنانے یا لکھنے کا کام۔ "ضربعہ خیال میں. خاکہ نگاری کا رنگ گہرا تھا۔" ( ١٩٨٥ء، بزم خوش نفساں، ٨ )
جنس: مؤنث